اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں استحکام سے شعبہ بینکاری میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 31300، 31400، 31500، 31600، 31700 اور31800 کی 6 حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے سبب61 فیصد حصص کی… Continue 23reading سود کی شرح میں استحکام ؛ حصص مارکیٹ میں کھل کر خریداری سے580 پوائنٹس کا اضافہ

جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی سال بہ سال شرح 3.2 فیصد سے بڑھ کر 3.32 فیصد ہوگئی۔بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2016 میں افراط زر کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ… Continue 23reading جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط گیس کی قیمت میں38 فیصد اضافہ، توانائی شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا دی ہے۔حکومت… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالرکی11ویں قسط مشروط کردی

گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

datetime 2  فروری‬‮  2016

گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) جمہوریت کے نام پر نام نہاد بھارت میں گائے کو ذبح کرنے پر بیشتر ریاستوں پر پابندی عائد ہے، اس کے باوجود گزشتہ دو سال سے بھارت دنیا بھر میں گائے کے گوشت برآمد کرنے والی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ بھارت میں گائےکو ذبح کرنے ،گوشت فروخت کرنے پر انتہائی… Continue 23reading گائے کے ذبح پر پابندی کے باوجود 2ارب کلوگرام گوشت برآمد

نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے ممبران لینڈ ریونیو پالیسی رحمت اللہ وزیر اور ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز ڈاکٹر ارشاد نے ملک بھر کے چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو اور کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو دو ٹوک الفاظ میں ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے یکم فروری… Continue 23reading نئے فائلرز کو کوئی نوٹس ایف بی آر کی منظوری کے بغیر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

بارسلونا(نیوز ڈیسک)اسپین کی پاپولر پارٹی کی جانب سے اسپین کے وزیر خزانہ اور نائب صدرکاخہ میڈریڈ کے صدر اور آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کی خدمات سر انجام دینے والےرودرے گیز راتو کو مقدمے کا سامنا ہے۔ ’ راتو‘ کو 66 ساتھیوں سمیت کاخہ میڈریڈ کے 1 کروڑ 20 لاکھ یورو پرائیویٹ کریڈٹ کارڈ… Continue 23reading آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

جنوری میں 209 ارب روپے کے محصولات جمع کیے،ایف بی آر

datetime 2  فروری‬‮  2016

جنوری میں 209 ارب روپے کے محصولات جمع کیے،ایف بی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جبکہ جنوری میں محصولات اکٹھے کرنے کا ہدف 205ارب روپے رکھا گیا تھا۔گزشتہ سال… Continue 23reading جنوری میں 209 ارب روپے کے محصولات جمع کیے،ایف بی آر

حکومت خاموشی سے ”بڑا“کام کرگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

حکومت خاموشی سے ”بڑا“کام کرگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر ممنون حسین نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 پر دستخط کر دیئے ، صدر کی توثیق کے بعد بل ایکٹ بن گیا ، فوری نافذ العمل ہو گا۔کالے دھن کو سفید کرنے کے انکم ٹیکس ترمیمی بل دو ہزار سولہ سے فائدہ صرف تاجر برادری اٹھا سکے گی ، بل کے… Continue 23reading حکومت خاموشی سے ”بڑا“کام کرگئی

نیا فیصلہ،فی لیٹر پٹرول پر ٹیکس بڑھادیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

نیا فیصلہ،فی لیٹر پٹرول پر ٹیکس بڑھادیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)عوام اب پیٹرولیم مصنوعات پر مزیداضافی تقریبا چار روپے تک ادا کر رہے ہیں۔ پیٹرول پر فکسڈ سیلز ٹیکس کی مد میں 1 روپے 25 پیسے بڑھا کر 14 روپے 48 پیسے کردیاگیا،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی تو کردی مگر ساتھ ہی سیلز ٹیکس کو فکسڈ کرکے عوام… Continue 23reading نیا فیصلہ،فی لیٹر پٹرول پر ٹیکس بڑھادیاگیا