اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2016

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئی… Continue 23reading رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957ءسے سفارتی تعلقات قائم ہیں پاکستان نے 1958ءمیں اپنا سفارت خانہ تیونس میں قائم کیا۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی… Continue 23reading تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 7  فروری‬‮  2016

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور( نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

datetime 6  فروری‬‮  2016

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں نمایاں اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1150ڈالر سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں30ڈالر کے ریکارڈ اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت1174ڈالر… Continue 23reading سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ممتاز جاکھرانی نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات وفاق کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کروا دی۔ سیلز ٹیکس میں اضافے اور مال بردار گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے یکم مارچ تک ہڑتال ختم کردی۔سندھ حکومت کی یقین دہانی، گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال یکم مارچ تک مو¿خر کردی۔… Continue 23reading سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

datetime 6  فروری‬‮  2016

رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو رواں سال کپاس کی پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد کم رہی۔ پاکستان میں کپاس کی پیداوار چھیانوے لاکھ بارہ بیلز تک محدود رہی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شدید… Continue 23reading رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی کے پرانے اور نئے طریقہ کار کا تقابلی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اٹھارویں ترمیم سے پہلے نافذ العمل انٹیگریٹڈ ٹیکس اسٹرکچر کے تحت ٹیکس وصولیوں کا موازنہ ترمیم سے سروسز پر سیلز ٹیکس کا اختیار صوبوں کو منتقل… Continue 23reading پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

datetime 6  فروری‬‮  2016

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے برآمدات میں کمی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے حکومتی عدم دلچسپی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اہم مسائل پر بار بار یاددہانی کے باوجود حکومت کی جانب سے بظاہر ان مسائل کو حل… Continue 23reading سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب

datetime 6  فروری‬‮  2016

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمزکراچی نے گزشتہ ماہ53کروڑ 11 لاکھ47 ہزار روپے کی ٹیکس چوری کے کیسز بے نقاب کیے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جنوری میں 27 کروڑ 10 لاکھ 92 ہزار روپے کے ڈیوٹی وٹیکس چوری پر آڈٹ آبزرویشن کا اجرا اور 26 کروڑ سے زائد کی کنٹراونشن رپورٹ… Continue 23reading پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب