اسلام آباد(آن لائن)گوادر میںپاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت بننے والے تین پن بجلی کے منصوبے رواں سال کمرشل پیداوار کا آغاز کردیںگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت پن بجلی کے
200 میگاواٹ کے تین منصوبے رواں سال کمرشل پیداوار شروع کردیں گے۔ رپورٹ کے مطابق50 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اگلے ماہ تک مکمل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ 99 میگاواٹ کے منصوبے کو ستمبر میں مکمل کیا جائے گا۔