پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عالمی ادارے نے پاکستان کومزید کروڑوں ڈالرزدیکر قرض کےبوجھ سے لادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرز قرض باقاعدہ طور پر منظوری دیدی ہے جس کے

مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ،  5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…