عوام کیلئے بری خبر، اگلی بجلی آپ پر ہی گرے گی
نیو یا رک (نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ امریکی تیل کی سپلائی میں کمی اور ڈالر کی قدر میں کمی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن کی مرکنٹائل ایکسچینج میں… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، اگلی بجلی آپ پر ہی گرے گی