اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

datetime 9  فروری‬‮  2016

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹرکو مختلف ٹیکسوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سم سپلائی ٹیکس اور آئی ایم ای آئی ٹیکس کے حوالے سے غیرملکی کمپنیوں کے تحفظات دور کرنے پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اس ضمن میں… Continue 23reading ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

کول گیسی فیکشن سے انتہائی سستی بجلی بنانے کی راہیں مسدود ہونے لگیں

datetime 9  فروری‬‮  2016

کول گیسی فیکشن سے انتہائی سستی بجلی بنانے کی راہیں مسدود ہونے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تھرکول گیسی فیکشن پروجیکٹ جو کہ وزارت منصوبہ بندی کا سومیگاواٹ بجلی بنانے کا پائلٹ پروجیکٹ ہے، یہ ستمبر2012 میں شروع کیا گیا جس پر اب تک 3ارب روپے لاگت قومی خزانے سے خرچ کئے جاچکے ہیں یہ پائلٹ پروجیکٹ کامیاب رہا جس نے مئی2015 میں تھرکول سے پہلی بار بجلی کی… Continue 23reading کول گیسی فیکشن سے انتہائی سستی بجلی بنانے کی راہیں مسدود ہونے لگیں

گوادر کے بعد چین کا ایک اورشاہکار ،چینی سِلک روٹ پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2016

گوادر کے بعد چین کا ایک اورشاہکار ،چینی سِلک روٹ پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا اعلان

جارجیا(نیوزڈیسک)گوادر کے بعد چین کا ایک اورشاہکار،چینی سِلک روٹ پر بندرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان،ایک جانب چین پاکستان میں گوادر کی بندرگاہ پر کام تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے اور اب ایک اور ملک جارجیا میں بھی ایسے ہی ایک پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا ہے،جارجیا نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود پر چین… Continue 23reading گوادر کے بعد چین کا ایک اورشاہکار ،چینی سِلک روٹ پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا اعلان

روپے کی پھراُڑان،ڈالر کے ریٹ گِر گئے

datetime 9  فروری‬‮  2016

روپے کی پھراُڑان،ڈالر کے ریٹ گِر گئے

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور جبکہ روپیہ تگڑا ہوا۔ ٹریڈنگ کے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر43 پیسے کی کمی سے 104 روپے 13 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے گھٹ کر 105 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کامیاب… Continue 23reading روپے کی پھراُڑان،ڈالر کے ریٹ گِر گئے

گوادر،چین کا قابل تحسین اقدام،پاکستان سے دوستی کاحق اداکردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

گوادر،چین کا قابل تحسین اقدام،پاکستان سے دوستی کاحق اداکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوادر،چین کا قابل تحسین اقدام،پاکستان سے دوستی کاحق اداکردیا،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر میں 14ارب روپے کی لاگت سے ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے چین سو فیصد سود سے پاک قرضہ دے گا اور منصوبے کا چالیس فیصد کام بھی آئندہ مالی سال کے دوران مکمل کیا جائیگا۔ سرکاری دستاویز کے… Continue 23reading گوادر،چین کا قابل تحسین اقدام،پاکستان سے دوستی کاحق اداکردیا

اپنی کرنسی چیک کرلیں،ورنہ بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا

datetime 9  فروری‬‮  2016

اپنی کرنسی چیک کرلیں،ورنہ بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کو مرحلہ… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں،ورنہ بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا

سعودی عرب کی کرنسی، آئندہ کیا ہونے جارہاہے؟

datetime 9  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کی کرنسی، آئندہ کیا ہونے جارہاہے؟

پیرس(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی کرنسی، آئندہ کیا ہونے جارہاہے؟ فرانسیسی مالیاتی ادارے کی پیش گوئی نے ہلچل مچادی،فرانس کے بڑے مالیاتی ادارے اور بینک سوسائٹی جنرال نے سعودی عرب کی کرنسی ریال کی قدر یورو اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستقبل قریب میں 25 سے 40 فیصد کمی آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔تاہم سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کی کرنسی، آئندہ کیا ہونے جارہاہے؟

سوزوکی کمپنی نے حیرت انگیز تبدیلی کے ساتھ نئی کار متعارف

datetime 8  فروری‬‮  2016

سوزوکی کمپنی نے حیرت انگیز تبدیلی کے ساتھ نئی کار متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں جاری آٹو ایکسپو 2016 میں سوزوکی سلیریومتعارف کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر نئی دہلی میں جاری آٹو ایکسپو 2016 میں نت نئی اور شاندار گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں۔ نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایشیا کے اس سب سے بڑے گاڑیوں کے میلے… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے حیرت انگیز تبدیلی کے ساتھ نئی کار متعارف

سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا