ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

لندن(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا تاہم ایک موقع پر دونوں اہم عالمی برانڈز کی قیمتیں 31ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی تھیں تاہم بعد میں ریکوری دیکھی گئی مگر تیل قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نائیجیریا نے تیل کے برآمدی ممالک کی تنظیم اوپیک کے… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

فرینکفرٹ(نیوز ڈیسک) ہوم اور کنٹریکٹ ٹیکسٹائل کی بین الاقوامی نمائش ”ہیم ٹیکس2016 “ کا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 5.25 فیصد زائد نمائش کنندگان کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔3 روزہ ہیم ٹیکس نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے میسے فرینکفرٹ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈلٹف بران نے کہا کہ اس سال دنیا بھرکے 2866 نمائش کنندگان شرکت… Continue 23reading ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے خودکار ٹیکس نظام میں بڑے پیمانے پر خامیوں کے باعث آئی آر آئی ایس کو ختم کرکے انکم ٹیکس کے لیے بھی دوبارہ ٹیکس آڈٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کرنے کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر… Continue 23reading خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی برآمدات گرنے میں ہرگزرتے مہینے کے ساتھ تیزی ا?رہی ہے، نومبر میں پاکستانی ایکسپورٹ میں سال بہ سال 15.12 فیصد کمی آئی تھی جو دسمبر میں بڑھ کر16.80فیصد پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 5ماہ کی برآمدات میں 13.88 فیصد کی کمی 6ماہ کی ایکسپورٹ میں 14.40 فیصد تک پہنچ… Continue 23reading پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

datetime 13  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک کی تینوں اسٹاک ایکس چینج کے انضمام کے بعد وجود میں آنے والی پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) اپنے قیام کے دوسرے روز بھی مندی کا شکار رہی اور بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 32300کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا۔جس سے سرمایہ کاروں کے مزید 18 ارب 81 کروڑ… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

datetime 13  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدرکی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ منگل کے روز بھی خام تیل کی قیمت میں ڈھائی فیصد کی… Continue 23reading تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

کراچی(نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نےنومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نومبر میںکل ایک ارب 21کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی اور نومبر کے مہینے میں بجلی پر فیول لاگت میں 70کروڑ… Continue 23reading کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستار نےپاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اصل اسٹاک ایکس چینج تو کراچی اسٹاک ایکس چینج تھی، ہیڈکوارٹر کو اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ کراچی پاکستان کامعاشی دارالحکومت ہے اور… Continue 23reading سٹاک ایکس چینج ہیڈکوارٹر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیخلاف اعلان ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف،کارروائی ایسی کہ آپ بھی افسوس کرینگے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے کئی پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران کم اور کھلا پٹرول فروخت کرنے پر متعدد پمپس کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔وزیر داخلہ کی ہدایت پر انتظامیہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات،عوام کی جیب پر کروڑوں کے ڈاکے کاانکشاف