ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور کوریا میں بڑامعاہدہ طے پاگیا،کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت کوریا کا بینک آئی ٹی پارک کیلئے قرض فراہم کرے گا،پارک کی تعمیر پر 10ارب روپے لاگت آئے گی،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ٹی پارک کثیر الجہت ہوگا اور ٹیکنالوجی کا سنگ میل عبور کرنے میں مددگار ہوگا۔منگل کو پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان آئی ٹی پارک کے

قیام کیلئے معاہدہ طے پاگیا،یہ ملک کا پہلا جدید ترین آئی ٹی پارک ہوگا،آئی ٹی پارک میں 5ہزار آئی ٹی ماہرین کیلئے جگہ مہیا ہوگی،اس نوعیت کے آئی ٹی پارک کراچی اور لاہور میں بھی تعمیر کیئے جائیں گے۔معاہدے کی دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کوریا کے قرض سے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو پورا کرنے میں مدد ملے گی،قرض کی فراہمی کیلئے کوریا کے بینک کے شکرگزار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…