پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے تاجروں کے لیے متعارف کرائی جانے والی رضاکارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کے مطلوبہ نتائج کے حصول میں بری طرح ناکامی کے باعث آخری تاریخ میں ایک بار پھر 31 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ روز تاجروں نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے تفصیلی ملاقات… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آئندہ مالی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے نجی شعبے کوخصوصی مراعات دینے اور بڑے سرکاری اداروں کی ٹائم بونڈ شیڈول کے ساتھ نجکاری سمیت دیگر تجاویز دیدی ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ بیرون ممالک میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا سامنا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،جولائی سے فروری تک مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 88کروڑ 52 لاکھ… Continue 23reading بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوگیا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) امریکی فیڈرل ریزرو کے آمدہ اجلاس سے متعلق مثبت امیدوں کے باعث ایشیاءکی مرکزی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے استحکام رہا،ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھ کر 113.43ین رہی تاہم یورو کی شرح تبادلہ میں کمی آئی اس کی ٹریڈنگ 1.1100 ڈالر اور 25.86 ین میں… Continue 23reading ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوگیا

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

عوام کیلئے خوشخبری : سی این جی کی قیمتوں میں5روپے 30پیسے فی کلو گرام کمی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری : سی این جی کی قیمتوں میں5روپے 30پیسے فی کلو گرام کمی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں5روپے 30پیسے فی کلو گرام کمی کر دی گئی،سی این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج (بدھ)سے ہو گا۔صوبائی وزیر حزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں 5روپے30پیسے کمی کر دی گئی ہے،جس… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری : سی این جی کی قیمتوں میں5روپے 30پیسے فی کلو گرام کمی

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین پاکستان میں نہ صرف پاور سیکٹر بلکہ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی پیسہ لگا رہا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہ داری کے تحت دوست ملک پاکستان میں 46 ارب… Continue 23reading پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا

پٹرولیم مصنوعات کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

کراچی (نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باوجود اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں کمی نہ آسکی،مہنگائی نے کمی کی آس لگائے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔پیٹرول اور ڈیزل کے دام تو مسلسل گررہے ہیں لیکن کھانے پینے کی اشیائ کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا۔ تین ماہ کے دوران پیٹرولیم… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی،دوسرے نمبر پر پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری کی گئی۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال کے دوران بجلی چوری اور مقدمات پر وزارت پانی و… Continue 23reading گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی