پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان بُری طرح قرض کے گرداب میں پھنس گیا،آئندہ سال جون تک کتنے ارب ڈالرواپس کرنے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )حکومت نے آئندہ سال جون تک تقریباًساڑھے 6 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کرنی ہیں۔وزارت خزانہ کی دستاویز ات کے مطابق حکومت کو آئندہ سال جون تک 6 ارب 49کروڑ 11لاکھ ڈالر کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ اس دوران حکومت کو ملٹی لیٹرل قرضوں کی مد میں 2 ارب 99کروڑ 20 لاکھ ڈالر، دو طرفہ قرضوں کی مد میں 1ارب 80کروڑ 90لاکھ ڈالر، کمرشل قرضوں کی مد میں 85کروڑ 80لاکھ

ڈالر،یورو بانڈز کی مد میں 75کروڑ ڈالر جبکہ آئی ایم ایف کو 8کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت پہلے ہی ڈھائی ارب ڈالر کی ادائیگیاں کر چکی ہے جس کے باعث زر مبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے کم ہو کر 21ارب ڈالر تک رہ گئے ۔دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت نے اب تک بیرونی قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر 14ارب 62کروڑ 17لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں ۔دستاویز کے مطابق 2013-14کے دوران سب سے زیادہ 5ارب 20کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں جس کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکومت کو قرضہ لینے کے لئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑا تھا۔ جبکہ 2015ء میں 3 ارب 48مطابق 2013-14کے دوران سب سے زیادہ 5ارب 20کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں جس کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکومت کو قرضہ لینے کے لئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑا تھا۔ جبکہ 2015ء میں 3 ارب 48کروڑ ڈالر اور 2016میں 2ارب 53کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئیں۔کروڑ ڈالر اور 2016میں 2ارب 53کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…