پراپرٹی قیمتوں کا تعین ، ایف بی آر نے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کر دیا
کراچی (این این آئی) پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کے لیے ایف بی آر نے کراچی سمیت 12 شہروں کے لیے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کردیا۔ ویلیو ایشن ٹیبل میں کراچی شہر کے 193 علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔ قیمت کے اعتبار سے شہر کی پراپرٹی کو 8 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے… Continue 23reading پراپرٹی قیمتوں کا تعین ، ایف بی آر نے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کر دیا