منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

پی آئی اے کے 15 میں سے8 شعبوں کو مکمل طور ختم کئے جانے کے امکانات 

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پی آئی اے کے 15 میں سے8 شعبوں کو مکمل طور ختم کئے جانے کے امکانات 

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کے حکومتی و انتظامی اقدامات وقفے وقفے سے جاری ہیں ۔ فضائی ادارے کے 15 میں سے8 شعبوں کو مکمل طور ختم کئے جانے کے امکانات ہیں جس کا حتمی اعلان پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے آئندہ اجلاس میں کیا جائے… Continue 23reading پی آئی اے کے 15 میں سے8 شعبوں کو مکمل طور ختم کئے جانے کے امکانات 

آئل کمپنیوں نے سپلائی بند کر دی ،بحران پیدا ہونے کا خدشہ 

datetime 31  مارچ‬‮  2016

آئل کمپنیوں نے سپلائی بند کر دی ،بحران پیدا ہونے کا خدشہ 

لاہور ( این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر آئل کمپنیوں نے لاہور کے پمپس پر سپلائی بند کر دی جس کے باعث شہر میں ایک بار پھر پیٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading آئل کمپنیوں نے سپلائی بند کر دی ،بحران پیدا ہونے کا خدشہ 

پاکستانی معیشت ترسیلات زر کے بغیر نہیں چل سکتی،ایف پی سی سی آئی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پاکستانی معیشت ترسیلات زر کے بغیر نہیں چل سکتی،ایف پی سی سی آئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف پی سی سی آئی کے صدر نے ترسیلات زر میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت ترسیلات زر کے بغیر نہیں چل سکتی اسلئے حکومت اس اہم ترین شعبہ کے مسائل کا خاتمہ کر کے اسے فعال بنانے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کرے۔ بین الاقوامی کساد بازاری… Continue 23reading پاکستانی معیشت ترسیلات زر کے بغیر نہیں چل سکتی،ایف پی سی سی آئی

پاکستان کھاد کو برآمد کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ، چیف ایگزیکٹو آفیسر : اینگرو فرٹیلائیزرز

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پاکستان کھاد کو برآمد کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ، چیف ایگزیکٹو آفیسر : اینگرو فرٹیلائیزرز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کھاد کے کارخانوں کو گیس کی فراہمی میں بہتری سے رواں سال 2016ءکیلئے یوریا کھاد کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ اضافی پیداوار متوقع ہے۔ اینگرو فرٹیلائیزرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر روحیل محمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال 2016ءکے آغاز پر کھاد سازکارخانوں کے پاس… Continue 23reading پاکستان کھاد کو برآمد کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ، چیف ایگزیکٹو آفیسر : اینگرو فرٹیلائیزرز

پٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرول کی نئی قیمتیں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی

پاکستانی معیشت میں ترقی کا عمل جاری رہےگا،اے ڈی بی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

پاکستانی معیشت میں ترقی کا عمل جاری رہےگا،اے ڈی بی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی معیشت میں ترقی کا عمل جاری رہےگا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ ’ ایشین ڈویلپمنٹ آو¿ٹ لک 2016‘ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک ملک کی اقتصادی شرح نمو میں 4.5فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2016-16ءکے دوران ملکی معیشت کی شرح ترقی 4.8فیصد تک بڑھنے کا امکان… Continue 23reading پاکستانی معیشت میں ترقی کا عمل جاری رہےگا،اے ڈی بی

حبیب میٹرو بینک کے قبل از ٹیکس نفع میں71.5 فیصد کا اضافہ ہوگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

حبیب میٹرو بینک کے قبل از ٹیکس نفع میں71.5 فیصد کا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حبیب میٹرو بینک کے قبل از ٹیکس نفع میں 71.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 2015ءکے دوران بینک کو 12ارب 50کروڑ روپے کا قبل ازٹیکس نفع حاصل ہوا ہے۔ بینک نے اپنے سالانہ اجلاس عام کے دوران حصہ دارو ں کیلئے 20فیصد کے… Continue 23reading حبیب میٹرو بینک کے قبل از ٹیکس نفع میں71.5 فیصد کا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا عمل شروع،وجہ سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا عمل شروع،وجہ سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی صرف ایک روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں اضافے کا عمل شروع،وجہ سامنے آگئی

چینی کمپنیوں کا گوادرمیں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

چینی کمپنیوں کا گوادرمیں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ

ژن جیانگ( نیوز ڈیسک)چینی کمپنیوں نے گوادرکی ترقی میں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا ۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےساتھ مختلف ترقیاتی منصوبوں پرکام کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق گوادر پورٹ کی ترقی کےلئے پانچ چینی کمپنیاں بھاری سرمایہ کاری کریں گی ان کمپنیوں کا تعلق چین کے علاقے ژن جیانگ سے ہے اس ضمن میں… Continue 23reading چینی کمپنیوں کا گوادرمیں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ