پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھاگئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی کے بادل چھائے رہے اورمارکیٹ کے سرمائے میں32ارب سے زائد روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ جمعرات کو شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز12پوائنتس کی تیزی سے ہوا بعد ازاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کی خاطر جلد بازی میں شیئرز کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھاگئے