ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے کرنٹ اکاو¿نٹ کو درپیش خسارہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پہلی سہ ماہی سے 160فیصد زائد رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ31کروڑ 50لاکھ ڈالر تھا جبکہ اکتوبر سے دسمبر کا خسارہ 56کروڑ 40لاکھ ڈالر کے اضافے سے… Continue 23reading کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں جولائی تادسمبر48.5فیصدکمی

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

datetime 21  جنوری‬‮  2016

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ پر ٹیکسوں کی بھرمار کو پاکستان میں براڈ بینڈ کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے۔پہلی سہ ماہی جائرہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر میں داخل ہونے والی کمپنیوں کو بلند لاگت کا سامنا… Continue 23reading موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز معاشی ترقی کے لیے سود مند نہیں، اسٹیٹ بینک

آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان دوسرے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے لیے مذاکرات کو ڈیڑھ سال ہوگئے لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا، اب مذاکرات کا نیا دور مارچ میں طلب کر لیا گیا ہے، ایف ٹی اے ون میں کم مراعات ملنے پر پاکستان کو 176ارب روپے کا نقصان ہو… Continue 23reading آزادتجارتی معاہدہ دوم،پاک چین مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے

جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2016

جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں اہم برآمدی آئٹمز ٹیکسٹائل، خوراک، قالین، اسپورٹس گڈز، چمڑے، سیمنٹ، فارما و کیمیکل اور انجینئرنگ گڈز کی ایکسپورٹ میں کمی ہوئی، صرف طبی آلات کی برآمدات بڑھ سکی۔یاد رہے کہ جولائی سے دسمبر2015 تک پاکستان کی مجموعی برآمدات 14.46 فیصدکمی کے باعث 12ارب 6کروڑ… Continue 23reading جولائی تا دسمبر‘ ٹیکسٹائل و خوراک سمیت تمام اہم برآمدات گرگئیں

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا عالمی ترقی پر ممکنہ اثرات کے باعث عالمی بازار حصص میں مندی جبکہ تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی۔یورپ کی مرکزی سٹاک مارکٹس میں کمی آئی جس میں لندن سٹاک ایکسچینج 3.46 فیصد کمی پر بند ہوئی۔دوسری جانب امریکہ کی وال سٹریٹ میں 3 فیصد کمی… Continue 23reading تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی ،اربوں ڈالر ڈوب گئے

پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر رضامند ہوگئے ہیںاور اس سلسلے میںپاکستان اسٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیوسی اے) اوردی انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈز اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آف ایران (آئی ایس آئی آرآئی) کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یہ معاہدہ میٹرولوجی، اسٹینڈرڈ ڈیولپمنٹ،… Continue 23reading پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

حکومت کی پانچوں انگلیاں گھی میں،عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی،تفصیلات جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016

حکومت کی پانچوں انگلیاں گھی میں،عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک سال پہلے جنوری 2015 میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 70.29 فی لیٹر تھی جب کہ اب جنوری 2016 میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 76.26 روپے ہے۔ ایک سال کے دوران پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 8.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جنوری 2015 میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 44.70… Continue 23reading حکومت کی پانچوں انگلیاں گھی میں،عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی،تفصیلات جاری

ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی!

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی!

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی مگرخریدنے والے ہوشیار! ایران ایسا اقدام کرسکتاہے جس کا کسی نے سوچا تک نہیں!،ماہرین نے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا عندیہ بھی دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی کرنسی بھی تبدیل کر سکتا ہے نظر رکھنا ہوگی،سرمایہ کاروں نے نئی مارکیٹ ڈھونڈ نکالی، اسٹاک مارکیٹ کے علاوہ… Continue 23reading ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی!

باچا خان یونیورسٹی پرحملہ ،موبائل فون کمپنیوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی پرحملہ ،موبائل فون کمپنیوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس میں لیفٹینٹ جنرل عاصم باجوہ کے اس انکشاف کے بعد کہ دہشتگردوں کے زیراستعمال موبائل فون استعمال کرنے کی لیڈمل گئی ہے جس پراب موبائل کمپنیوں میں ایک خوف کی لہردوڑگئی ہے کہ اگردہشتگردوں نے مبینہ طورپران کی کمپنی کی… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی پرحملہ ،موبائل فون کمپنیوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی