ڈالر کی قدر میں اضافے سے متوقع طور پر منافع بڑھنے کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے نئی حکمت عملی اختیارکرلی، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے سے متوقع طور پر منافع بڑھنے کے پیش نظر سرمایہ کاروں کی جانب سے بینکنگ ،تیل وگیس اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے حصص کی خریداری میں بدھ کو بھی دلچسپی برقرار رہی جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی زبردست تیزی کا سلسلہ… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے سے متوقع طور پر منافع بڑھنے کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے نئی حکمت عملی اختیارکرلی، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی











































