سینڈک منصوبہ 6 سال بعد بھی بلوچستان کو نہ مل سکا
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کا سینڈک منصوبہ آغاز حقوق بلوچستان کے تحت صوبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن 6 سال گزرنے کے باوجود منصوبہ بلوچستان کو نہ مل سکااورتو اور2 برسوں سے بلوچستان کو رائلٹی کی مد میں ایک دھیلا تک نہیں ملا۔بلوچستان کے ضلع چاغی میں سینڈک کے مقام پر 1970میں… Continue 23reading سینڈک منصوبہ 6 سال بعد بھی بلوچستان کو نہ مل سکا