منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

چینی صوبہ سنکیانگ اورپاکستانی کمپنیوں کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدے طے پاگئے

datetime 8  اپریل‬‮  2016

چینی صوبہ سنکیانگ اورپاکستانی کمپنیوں کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدے طے پاگئے

بیجنگ(این این آئی)چین کے شورش زدہ صوبے سنکیانگ کی کمپنیوں نے پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ دو ارب ڈالر کے معاہدوں کو حتمی شکل دے دی ۔ ان نئے سمجھوتوں کو دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید بہتری کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔چینی میڈیاکے مطابق چین کے مغربی صوبے سنکیانگ کے سربراہ ژانگ… Continue 23reading چینی صوبہ سنکیانگ اورپاکستانی کمپنیوں کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدے طے پاگئے

کراچی: دالوں کی قیمیتں بڑھانے کیلئے 300 کنٹینرز بندرگاہ پر روک لئے گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2016

کراچی: دالوں کی قیمیتں بڑھانے کیلئے 300 کنٹینرز بندرگاہ پر روک لئے گئے

کراچی (این این آئی) پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے بندرگاہ پر دالوں کے300 کنٹینرز روک لئے ہیں۔ محکمے کے افسران کنٹینرز میں موجود دالوں کا معائنہ کرنا چاہتے ہیں جو وقت طلب کام ہے۔ کنٹینرز کلیئر نہ ہونے سے مارکیٹ میں سپلائی شارٹ ہوتی جا رہی ہے جس سے دالوں کی خوردہ قیمت میں اضافہ ہو… Continue 23reading کراچی: دالوں کی قیمیتں بڑھانے کیلئے 300 کنٹینرز بندرگاہ پر روک لئے گئے

یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی

datetime 8  اپریل‬‮  2016

یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی

کراچی (نیوز ڈیسک) مرکزی بینک نے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی

عرب ریاست کا تمام مسافروں پر نیا ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 7  اپریل‬‮  2016

عرب ریاست کا تمام مسافروں پر نیا ٹیکس لگانے کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک) شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں کو سہولیات کی فراہمی پر مزید 35 درہم فیس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے مطابق شارجہ ایئر پورٹ پر سہولیات اور خدمات سے مستفید ہونے والے مسافروں سے 35 درہم روانگی فیس وصول کی جائے گی۔یہ فیصلہ ڈپٹی رولر اور ڈپٹی چیئرمین شارجہ ایگزیکٹو… Continue 23reading عرب ریاست کا تمام مسافروں پر نیا ٹیکس لگانے کا اعلان

صنعتوں کو گیس کی فراہمی ، ڈیڑھ کروڑ افراد کو روزگار ملنے کا امکان

datetime 7  اپریل‬‮  2016

صنعتوں کو گیس کی فراہمی ، ڈیڑھ کروڑ افراد کو روزگار ملنے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گیس کی بلا تعطل فراہمی سے اگلے پانچ سال میں مزید ڈیڑھ کروڑ افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔اپٹما نے پنجاب میں بلا تعطل گیس کی فراہمی پر وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر پیٹرولیم کا شکریہ ادا کیا… Continue 23reading صنعتوں کو گیس کی فراہمی ، ڈیڑھ کروڑ افراد کو روزگار ملنے کا امکان

آج تک کی سب سے منفرد گاڑی، پاکستان میں خریدارو ں کی لائن لگ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

آج تک کی سب سے منفرد گاڑی، پاکستان میں خریدارو ں کی لائن لگ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس قدر تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے کہ دیکھ کر یقین نہیں ہوتا ۔دور حاضر میں گاڑیاں اور جدید گاڑیا ں ہر کسی کا شوق ہیں ۔ معروف جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے ایک انوکھی گاڑی تیار کرلی ہے جس کو دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ وہ چل… Continue 23reading آج تک کی سب سے منفرد گاڑی، پاکستان میں خریدارو ں کی لائن لگ گئی

ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 17 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ہوشیار ، خبردار ، عوام ہو… Continue 23reading ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

سنگاپور(نیوزڈیسک) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے معاہدے 1228.31 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ جون کےلئے یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت مستقبل کے معاہدے 0.8 فیصد اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر میں ایمنسٹی اسکیم بالکل ناکام ہوگئی ہے ایف بی آر بہت کم تارجروں کو ٹیکس نیٹ میں لا سکا ، ٹیکس نیٹ نہ بڑھنے کی وجہ حکومت اور تاجربرادری میں ودہولڈنک ٹیکس کا تنازع ہے تاہم وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی تاجروں… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے