بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے غریب افراد کو روزگار کی فراہمی کے لئے مائیکرو فنانس سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک کروڑ افراد کو چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا جا سکتا ہے۔ملک میں بڑھتی بے روز گاری کے پیش نظر حکومت کی نئی منصوبہ بندی سامنے آئی ہے۔… Continue 23reading غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں حیرت انگیز طورپرروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر 105روپے سے گھٹ کر104روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں97پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2016

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری کردیا گیا،شہر 6دیہات 8گھنٹے بجلی سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پلان کا اعلان کردیا ہے۔وزارت کی جانب سے جاری کردہ پلان کے مطابق شہری علاقو ں میں 6جبکہ دیہی علاقوں میں 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی… Continue 23reading بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری

ڈالر کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 19  اپریل‬‮  2016

ڈالر کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 78 پیسے ہو گئی ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس نے کی ؟ خبر آ گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس نے کی ؟ خبر آ گئی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں چین 51 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایا کاری کر چکا ہے۔پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں چین کے سرمایا کار دنیا کے تمام ممالک پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس نے کی ؟ خبر آ گئی

اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2016

اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

دوحہ(نیوزڈیسک)اوپیک ممالک خام تیل کی یومیہ پیداوار کی حد مقرر کرنے میں ناکام ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دوحہ میں ہوئے ایک اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کے مابین اختلافات کے باعث کوئی اتفاق نہ ہو سکا۔ ایران کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پیداوار کو کم نہیں کرے گا کیونکہ… Continue 23reading اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

datetime 18  اپریل‬‮  2016

عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

کراچی(نیوزڈیسک ) فرنس آئل کی قیمت میں 900 روپے تک کا اضافہ ، قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مزید مہنگی ہو سکتی ہے۔درآمدی فرنس آئل کی قیمت 25 ہزار 986 روپے سے بڑھ کر 26 ہزار 886 روپے جبکہ مقامی فرنس آئل کی قیمت 29 ہزار 311 روپے روپے سے بڑھ کر 30 ہزار 181… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطر میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے اجلاس میں پیداوار کے انجماد پر اتفاق نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اجلاس کے بے نتیجہ رہنے کے چند گھنٹوں بعد ہی قیمتوں میں پانچ فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔یہ اجلاس تیل کی پیداوار کو… Continue 23reading کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ڈالر کا نیا نوٹ متعارف

datetime 18  اپریل‬‮  2016

ڈالر کا نیا نوٹ متعارف

سڈنی (نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے 5آسٹریلوی ڈالر کا نیا نوٹ متعارف کرادیا۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے گورنر گلین ٹییومن کی جانب سے جاری ہونےوالے بیان کے مطابق نئے نوٹ کے اجراءکا مقصد نوٹوں کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنا ہے اور جعلسازی کا راستہ روکنا ہے۔