اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2016

ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

لاہور(نیوز ڈیسک) ایران میں پاکستان ٹیکسٹائل مصنوعات، گوشت، ڈیری اور لائیوسٹاک مصنوعات کی بھاری طلب ہے لہذا ان شعبوں میں کام کرنے والے پاکستانی تاجروں کو ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ یہ بات لاہور چیمبر سینئر نائب صدر اور 26رکنی تجارتی وفد کے سربراہ الماس حیدر نے چھ روزہ کامیاب تجارتی دورے سے… Continue 23reading ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2016

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔

پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے: شاہد خاقان

datetime 4  مارچ‬‮  2016

پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ٹیکس بجٹ کی وصولی کے علاوہ کوئی اضافی ٹیکس نہیں لیا اور پٹرول پر جو ٹیکس بجٹ… Continue 23reading پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے: شاہد خاقان

لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی ۔ عالمی کمپنی اوبر نے بہترین سفری سہولیات کیلئے موبائل ایپ سروس متعارف کروا دی جس کی بدولت ایک فون کال سے نئی اور صاف ستھری ٹیکسی گھر پہنچ جائے گیعالمی کمپنی اوبر 70ممالک کے 400شہروں میں کامیابی سے… Continue 23reading لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی

سعودیہ میں نجکاری ،شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ،بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے، ماہرین

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سعودیہ میں نجکاری ،شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ،بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے، ماہرین

جدہ (نیوز ڈیسک) جدہ اکنامک فورم میں مقررین نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نجکاری اور شراکت داری کی بنیاد پر وسیع مواقع ہیں جس میں بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے۔سعودی شہر جدہ میں نویں اکنامک فورم کا افتتاح گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالد الفیصل نے کیا۔ اس موقع پر خطاب… Continue 23reading سعودیہ میں نجکاری ،شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ،بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے، ماہرین

درآمدی ایل این جی کادوسراجہاز8مارچ کوکراچی پہنچے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

درآمدی ایل این جی کادوسراجہاز8مارچ کوکراچی پہنچے گا

کراچی( نیوز ڈیسک) قطر سے درآمدی ایل این جی کا دوسرا جہاز آٹھ مارچ کو کراچی پہنچے گا،گیس منتقلی کے عمل کوبہتر کرنے کے پورٹ قاسم پرمزید چار ٹرمینلز قائم کئے جائیں گے ۔وزارت پیٹرولیم کے مطابق قطر سے 1 لاکھ41 ہزارکیوبک میٹر درآمدی ایل این جی کا پہلا جہازیکم مارچ کوکراچی پہنچا ،جہاز سے… Continue 23reading درآمدی ایل این جی کادوسراجہاز8مارچ کوکراچی پہنچے گا

پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے صارفین کیلئے بھی خوشخبری

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے صارفین کیلئے بھی خوشخبری

لاہور (نیوز ڈیسک) پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے کی کمی سے 65 روپے فی کلو ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق سرد موسم کی شدت کم ہونے سے ایل پی جی بھی سستی ہونے لگی ، ایل پی جی کی قیمت میں مزید… Continue 23reading پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے صارفین کیلئے بھی خوشخبری

قطر سے ایل این جی کا حصول تو صرف شروعات ہیں، آگے آگے کیا ہوگا؟ وفاقی وزیر سب سامنے لے آئے

datetime 2  مارچ‬‮  2016

قطر سے ایل این جی کا حصول تو صرف شروعات ہیں، آگے آگے کیا ہوگا؟ وفاقی وزیر سب سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شاہد قان عباسی نے کہاکہ حکومت کا ٹارگٹ دو ارب کیوبک فٹ ایل این جی برآمد کرنا ہے۔ واضح رہے کہ 15سالہ پاک قطر معاہدے کے بعد ایل این جی… Continue 23reading قطر سے ایل این جی کا حصول تو صرف شروعات ہیں، آگے آگے کیا ہوگا؟ وفاقی وزیر سب سامنے لے آئے

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 263.79 پوائنٹس کے اضافے سے 31772.90 پوائنٹس پر بند

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 263.79 پوائنٹس کے اضافے سے 31772.90 پوائنٹس پر بند

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 263.79 پوائنٹس کے اضافے سے 31772.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے… Continue 23reading پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 263.79 پوائنٹس کے اضافے سے 31772.90 پوائنٹس پر بند