اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک اور ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی برانچ لیس بینکوں کے مابین انٹر آپریٹ ایبلیٹی کی سہولت کیلئے مل کر کام کررہے ہیں،اشرف محمود وتھرا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

سٹیٹ بینک اور ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی برانچ لیس بینکوں کے مابین انٹر آپریٹ ایبلیٹی کی سہولت کیلئے مل کر کام کررہے ہیں،اشرف محمود وتھرا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ملک میں کام کرنے والے برانچ لیس بینکوں کے مابین انٹر آپریٹ ایبلیٹی کی سہولت مہیا کرنے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ ہم اس طرح کی سہولیات مہیا کرنے جارہے ہیں… Continue 23reading سٹیٹ بینک اور ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی برانچ لیس بینکوں کے مابین انٹر آپریٹ ایبلیٹی کی سہولت کیلئے مل کر کام کررہے ہیں،اشرف محمود وتھرا

ایل این جی کی درآمد کے بعد ملک میں گیس کی رسد کی صورتحال بہتر،پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ایل این جی کی درآمد کے بعد ملک میں گیس کی رسد کی صورتحال بہتر،پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قطر سے مائع قدرتی گیس کی درآمد کے بعد ملک میں گیس کی رسد کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے۔سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف کے مطابق تین سے چار روز تک پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سی این… Continue 23reading ایل این جی کی درآمد کے بعد ملک میں گیس کی رسد کی صورتحال بہتر،پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

لندن (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر فی بیرل کی سطح کو عبور کرگیا۔ اس سے قبل خام تیل 12 سال کی کم ترین سطح 28 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ لندن برینٹ کروڈ آئل مارکیٹ میں خام تیل کے کے سودے 2 ڈالر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کیلئے نہیں تاجروں کو سہولت کیلئے دی،اسحاق ڈار

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کیلئے نہیں تاجروں کو سہولت کیلئے دی،اسحاق ڈار

ملتان (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کیلئے نہیں تاجروں کو سہولت کیلئے دی،گزشتہ مالی سال کے دوران دہشت گردی کے خاتمے پر 45ارب روپے خرچ کئے گئے ،آئندہ بجٹ میں ایس آر اوز مکمل طور پر ختم کر دیں گے، سستی… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم کالا دھن سفید کرنے کیلئے نہیں تاجروں کو سہولت کیلئے دی،اسحاق ڈار

ترشاوہ پھلوں کی پیوند کاری اپریل تک مکمل کی جائے

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ترشاوہ پھلوں کی پیوند کاری اپریل تک مکمل کی جائے

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب نے باغبانوں کو ترشاوہ پھلوں کے پودوں کی پیوند کاری کاعمل اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوند کاری بذریعہ چشمہ یا ٹی بڈنگ اور بذریعہ گرافٹنگ کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ جب کھٹی کے پودوں میں رس چلنا شروع ہو جائے اور… Continue 23reading ترشاوہ پھلوں کی پیوند کاری اپریل تک مکمل کی جائے

خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

لندن (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل میں ایک بار پھر 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر فی بیرل کی سطح کو عبور کرگیا۔ اس سے قبل خام تیل بارہ سال کی کم ترین سطح 28 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔لندن برینٹ کروڈ آئل مارکیٹ میں خام تیل کے کے سودے 2 ڈالر اضافے… Continue 23reading خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت لاہور میںاوپن مارکیٹ میں من مانے نرخوں پرسبزیوں کی فروخت کا سلسلہ جاری۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کوریلیف فراہمی کے علانات محض دعوے ہی ثابت ہوئے۔ گزشتہ روزلاہور کی اوپن مارکیٹ میں آلو نیا 12 روپے،پیاز 34،ٹماٹر26 ،لہسن چائینہ 230،ادرک تھائی لینڈ 50،لہسن انڈیا 126،ادرک چائینہ 80، بینگن 32،… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

محکمہ ایکسائز ، دلکش نمبروں کی نیلامی کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

محکمہ ایکسائز ، دلکش نمبروں کی نیلامی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں مالی سال موٹر سائیکل کی پرکشش نمبروں کیLEW-16سیرزکی نیلامی جس میں1 نمبر52000ہزار روپے میں جبکہ 4نمبر20000سو روپے میں دوسرے نمبرپر سیل ہوا، جبکہ786نمبر19100 میں تیسرے نمبر پر فروخت ہوا ہے۔پرکشش نمبروںکو نیلام کرنے سے ایکسائز کو ایک دن میں 6لاکھ73 ہزارروپے سے زائد رقم کی وصولی ہوئی… Continue 23reading محکمہ ایکسائز ، دلکش نمبروں کی نیلامی کردی

قطر سے ایک لاکھ40ہزار مکعب ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آج پہنچے گا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

قطر سے ایک لاکھ40ہزار مکعب ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آج پہنچے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک قطرسمجھوتے کے بعد دوسرا ایل این جی جہاز پاکستان کی سمندری حدود (آئوٹر)میںداخل ہوگیا ہے اور توقع ہے کہ بدھ کوتقریباً تین کلومیٹر لمبا یہ جہاز پورٹ قام پر لنگر انداز ہوگا،قطر سے آنیوالا ایل این جی کا یہ جہاز ایک لاکھ 40ہزار مکعب میٹر لکویفائیڈ گیس لیکر آرہا ہے،اورپورٹ قاسم… Continue 23reading قطر سے ایک لاکھ40ہزار مکعب ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آج پہنچے گا