اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈز مارکیٹ کا رخ کرلیا، شہریوں نے بڑے پیمانے پر بانڈ زخرید کر محفوظ کرنا شروع کر دئیے ۔بانڈ زمارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس کاروبار میں یکدم اتنی تیزی نہیں آئی جتنی… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا

سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے سے دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مقامی مارکیٹ میں سونا 50 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 37 ڈالر اضافے سے 12 سو 67 ڈالر فی… Continue 23reading سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 16  مارچ‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

نیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گرنے لگیں۔ گزشتہ دو دن میں دو ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی۔مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے اپریل کے سودے چوراسی سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر چونتیس سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ ادھر یورپی منڈی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

وزیراعظم کی ترکمانستان کو اس کی برآمدات اور درآمدات کےلئے پاکستانی بندرگاہوں سے استفادہ کرنے کی پیشکش

datetime 16  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم کی ترکمانستان کو اس کی برآمدات اور درآمدات کےلئے پاکستانی بندرگاہوں سے استفادہ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ترکمانستان نے معیشت ، تجارت ، ثقافت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں اپنے تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہاءپسندی اور دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے مل جل کر کام کرنا ہوگا جبکہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے… Continue 23reading وزیراعظم کی ترکمانستان کو اس کی برآمدات اور درآمدات کےلئے پاکستانی بندرگاہوں سے استفادہ کرنے کی پیشکش

بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا سامنا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،جولائی سے فروری تک مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 88کروڑ 52… Continue 23reading بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے49ہزار50 روپے ہوگئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے49ہزار50 روپے ہوگئی

لندن (نیوز ڈیسک) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہو گئی۔ لندن سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈینگ 1225.70ڈالر فی اونس میں ہوئی جو کہ تین ماہ کے کم ترین نرخ رہے۔ٹریڈینگ سیشن کے دوران ایک پوائنٹ پر سونے کے نرخ1231.50 ڈالر تک گرنے کے بعد سنبھلے جبکہ یو ایس گولڈ… Continue 23reading سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے49ہزار50 روپے ہوگئی

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے لگا ۔بدھ کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مرکزی کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی کے نرخ میں 1.5 فیصد سے 55 سینٹ اضافہ ہوا اور اپریل کےلئے اس کی سپلائی 36.89 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔برنٹ نارتھ کی… Continue 23reading ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے تاجروں کے لیے متعارف کرائی جانے والی رضاکارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کے مطلوبہ نتائج کے حصول میں بری طرح ناکامی کے باعث آخری تاریخ میں ایک بار پھر 31 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ روز تاجروں نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے تفصیلی ملاقات… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ایک مرتبہ پھر15روز کی توسیع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آئندہ مالی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے نجی شعبے کوخصوصی مراعات دینے اور بڑے سرکاری اداروں کی ٹائم بونڈ شیڈول کے ساتھ نجکاری سمیت دیگر تجاویز دیدی ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ بیرون ممالک میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز