پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں کمی،یورواوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں اضافہ ہوگیا
کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں کمی جبکہ یورواوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بدھ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خریدمیں 10پیسے اور قیمت فروخت میں 15پیسے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں کمی،یورواوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمیں اضافہ ہوگیا









































