تیل کی قیمتیں،حکومت کی موجیں ہوگئیں
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باعث مالی سال کے دوران حکومت کو 4 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان نے ایک سال کے دوران ایک کروڑ بائیس لاکھ ساٹھ ہزار میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات اور اکسٹھ لاکھ چونتیس ہزار میٹرک… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،حکومت کی موجیں ہوگئیں