ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ قائم کردیئے،زبردست خبرآگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ قائم کردیئے،زبردست خبرآگئی

کراچی ( این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 203.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 33 ارب 27 کروڑ 77 لاکھ 42 ہزار 928 روپے… Continue 23reading ’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ قائم کردیئے،زبردست خبرآگئی

ترقی کے دعوے ’’راوی‘‘میں ڈوب گئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

ترقی کے دعوے ’’راوی‘‘میں ڈوب گئے،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی ) ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ بڑی تیزی سے بڑھا،برآمدات اور سرمایہ کاری تنزلی کا شکار رہیں ،اہم فصلوں کی پیداوار میں 6.25فیصد کمی واقع ہوئی،بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کوئی سنجیدہ نیٹ ورک تیار نہیں کیا گیا، تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے 2015-16کے لیے حکومت کی معاشی… Continue 23reading ترقی کے دعوے ’’راوی‘‘میں ڈوب گئے،حیرت انگیز انکشافات

دنیا کے سب سے پڑھے لکھے دس ممالک کی فہرست جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

دنیا کے سب سے پڑھے لکھے دس ممالک کی فہرست جاری

لاہور(این این آئی)عالمی اقتصادی فورم نے اپنی سالانہ مسابقت رپورٹ میں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے دس ممالک کی فہرست جاری کر دی ۔رپورٹ کے مطابق ادارہ مختلف معروضی و موضوعی پیمانوں کو استعمال کرکے یہ اشاریہ ترتیب دیتا ہے جس میں ہر ملک کو ایک سے لے کر سات تک کا سکوردیا جاتا… Continue 23reading دنیا کے سب سے پڑھے لکھے دس ممالک کی فہرست جاری

تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

لاہور( این این آئی)تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز دو روز کے لئے بند رہیں گے۔ حکومت کی طرف سے نو اور دس محرم الحرام ( منگل اور بدھ ) کو تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان ،سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ،نیشنل بینک… Continue 23reading تمام شیڈولڈ بینکس ، مالیاتی ادارے اور چیمبرز کی بھی تعطیلات کا اعلان

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

لاہور ( این این آئی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا ہے، آئی بیکس گلوبل کے تعاون سے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیو (ڈومیسٹک) کورس کو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ٹاؤن شپ… Continue 23reading ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

نیویارک( آن لائن ) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 5.5 فیصد کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوئنگ نے رواں سال جولائی سے ستمبر کے دوران 188 کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری دی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے… Continue 23reading بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

ٹوکیو( آن لائن ) جاپان کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی آئیون کے گردشی منافع میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آئیون کمپنی لمیٹڈ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون سے اگست کے دوران گردشی منافع 39.5 ارب ین رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی… Continue 23reading جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

لندن( آن لائن )امریکہ اور یورپ کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں گرنے اور بڑھنے کا عمل برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں تو دوسری جانب امریکہ اور یورپ… Continue 23reading عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

سئیول( آن لائن ) جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’’سام سنگ الیکٹرونکس‘‘ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار منسوخ کر دی ہے۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری دھماکے سے پھٹنے کی شکایات کے پیش نظر گزشتہ ماہ دنیا بھر سے گلیکسی نوٹ سیون واپس منگوانے کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی