اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا

datetime 13  مارچ‬‮  2016

بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے کہاہے کہ وہ متحدہ عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا،اس سلسلے میں یواے ای سے اس سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں جو جلد مکمل ہوجائیں گے اورمعاہدے پر کام شروع ہوجائیگا،مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی وزیر تیل دھرمیندر پردھان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا… Continue 23reading بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا

آئی ایم ایف اجلاس، پاکستان کو قرض کی دسویں قسط ملنے کا امکان

datetime 12  مارچ‬‮  2016

آئی ایم ایف اجلاس، پاکستان کو قرض کی دسویں قسط ملنے کا امکان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں 25 مارچ کو ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی دسویں قسط ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا اجلاس 25 مارچ کو واشنگٹن میں ہورہا ہے ، پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی دسویں قسط جاری کرنے… Continue 23reading آئی ایم ایف اجلاس، پاکستان کو قرض کی دسویں قسط ملنے کا امکان

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 ہزار سے 65 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم مئی 2016ء سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی یکم مئی 2016ء کے بعد متعارف کرانے والے ہر ماڈل کی گاڑیوں میں کچھ جدید فیچرز شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور… Continue 23reading ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا

ٹویوٹا گاڑی کو جدید، خوبصورت اور بہتر بنانے کیلئے مختلف خصوصیات کا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ٹویوٹا گاڑی کو جدید، خوبصورت اور بہتر بنانے کیلئے مختلف خصوصیات کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا گاڑی کو جدید، خوبصورت اور بہتر بنانے کے لئے اس میں مختلف خصوصیات کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس موقع پر کمپنی کے سی ای او پرویز غیاث نے گاڑی کی جدید خصوصیات کے حوالے سے کہا کہ آئی ایم سی نے ہمیشہ صارفین کو بہترین سفری سہولتیں… Continue 23reading ٹویوٹا گاڑی کو جدید، خوبصورت اور بہتر بنانے کیلئے مختلف خصوصیات کا اضافہ

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

ریاض(نیوز ڈیسک) امریکی ماہر سیاسیات پروفیسر جیمز سیوج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے انتہائی بڑے بجٹ خسارے سے دو چار ہو نے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سعودی عرب میں بجٹ خسارہ 15 سے 20فیصد ہے جس سے ملکی کرنسی کے ذخائر پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پروفیسر نے یہ… Continue 23reading سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

عالمی بینک کاپنجاب میں جاری مختلف پروگراموں پر تحفظات کا اظہار

datetime 11  مارچ‬‮  2016

عالمی بینک کاپنجاب میں جاری مختلف پروگراموں پر تحفظات کا اظہار

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے صوبے میں جاری مختلف پروگراموں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ازالے کےلئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ، کمیٹی کے اراکین سرمایہ کاری اور سکلڈ ڈویلپمنٹ کے پروگرام پر عالمی بینک کے ساتھ مل کر نئی پالیسی او رگائیڈ لائن بنائیں گے۔ نجی… Continue 23reading عالمی بینک کاپنجاب میں جاری مختلف پروگراموں پر تحفظات کا اظہار

ترسیلات زر میں جولائی تا فروری 73 کروڑ ڈالر کاا ضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ترسیلات زر میں جولائی تا فروری 73 کروڑ ڈالر کاا ضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ(جولائی تا فروری)کے دوران 12ارب 71کروڑ 45لاکھ 70ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائی گئے 11ارب 98کروڑ 64لاکھ 40 ہزار ڈالر سے72کروڑ 81لاکھ 30ہزار ڈالر یا 6.07فیصد زیادہ ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ ترسیلات زر کی… Continue 23reading ترسیلات زر میں جولائی تا فروری 73 کروڑ ڈالر کاا ضافہ

بوسنیا میں تجارت پر کوئی پابندی نہیں،سفیر بو سنیا ہرزگووینہ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

بوسنیا میں تجارت پر کوئی پابندی نہیں،سفیر بو سنیا ہرزگووینہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) بوسنیا میں تجارت پر کوئی پابندی نہیں۔ اس لئے پاکستانی تاجروں کو چاہیئے کہ وہ مئی میں ہونے والے بزنس فورم میں شرکت کریں تا کہ انہیں اس ملک میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کے بارے میں مکمل آگاہی مل سکے۔ بوسنیا سستی بجلی پیدا کرنے والا ملک ہے اس کے… Continue 23reading بوسنیا میں تجارت پر کوئی پابندی نہیں،سفیر بو سنیا ہرزگووینہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی،لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر زائد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے کی کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی