پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

عید کا تحفہ،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عیدالفطر پرپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نےپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکم کرنےاعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس او ترجمان پی ایس اونے کہاہے کہ عید الفطر کے تینوں دنوں میں پٹرول ایک روپیہ

کم قیمت میں فروخت کیا جائےگا۔پی ایس ا وکی طرف سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکم کرنے کے اعلان پرعوام نے خوشی کااظہارکیاہے اوران کاکہناہے کہ عیدالفطرپردیگرسرکاری ادارے بھی پی ایس اوکی پیروی کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…