بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کو یکطرفہ تجارتی مراعات نہیں دی جا سکتیں، بھارت کو بھی اپنی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی۔ منگل کو پاک انڈیا بزنس کونسل کے نمائندوں کا وزیر تجارت خرم دستگیر کی زیر صدارت اجلاس… Continue 23reading تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2016

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا ہے ۔ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق لائیو سٹاک کے شعبہ کی کارکردگی میں ہونے والے اضافہ کے باعث گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی شرح نمو 2.9 فیصد… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم) کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو 2.7 فیصد ریکارڈ… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 9  مئی‬‮  2016

بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ٗ پیر کو کے ای ایس ای 100 انڈیکس میں 261… Continue 23reading بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 9  مئی‬‮  2016

ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف کروا کر الیکٹرانک ادائیگیوں کو فروغ دینے اور کارڈ کی صنعت میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی ترقی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وسیع تر مالی شمولیت کے حصول کے لئے پری پیڈ کارڈ کے ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔ مرکزی بینک سے پیرکو جاری… Continue 23reading ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 8  مئی‬‮  2016

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

نیویارک (نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی، بعض ممالک سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں موجود آئل کے وافر ذخائر پر فرق نہیں پڑا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے جون میں ترسیل کے لیے نرخ 44.66 ڈالر فی… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

بزنس کمیونٹی کے بینک اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہونیوالاہے؟ ،تاجروں میں کھلبلی مچ گئی،بڑے اقدام کی دھمکی

datetime 8  مئی‬‮  2016

بزنس کمیونٹی کے بینک اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہونیوالاہے؟ ،تاجروں میں کھلبلی مچ گئی،بڑے اقدام کی دھمکی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ذوالفقار علی خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لئے نوٹسز کے اجراء پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے متاثرہ صوبے کی… Continue 23reading بزنس کمیونٹی کے بینک اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہونیوالاہے؟ ،تاجروں میں کھلبلی مچ گئی،بڑے اقدام کی دھمکی

اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا،اورنج لائن ٹرین منصوبے میں کم معاوضہ ملنے پر خودکشی کی کوشش میں زخمی ہونے والا نوجوان دم تو ڑگیا۔گھرمیں صف ماتم بچھ گئی،ذرائع کے مطابق 35سالہ عبدالقدیر کو اورنج لائن ٹرین منصوبے سے کم معاوضہ ملاتھا۔جس پر عبدالقدیرنے دل… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا

جن جن کے پاس یہ والے پرانے نوٹ ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

جن جن کے پاس یہ والے پرانے نوٹ ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)اسٹےٹ بینک آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ کمرشل اور مائیکروفنانس بینک 30 نومبر 2016 تک 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی وصولی کریں گے۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹےٹ بینک آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ کمرشل اور مائیکروفنانس بینک… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ والے پرانے نوٹ ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا