اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

datetime 29  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اتارچڑھاو¿ کے بعد ملا جلارحجان دیکھا گیا، کے ایس ای100انڈیکس2بالائی حدیں عبور کرتا ہوا 31200پوائنٹس کی سطح پر بندہوا تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں46ارب روپے سے زائدکی کمی ریکارڈکی گئی۔گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز مندی کے ساتھ ہوا اورکے ایس ای 100انڈیکس 334.09پوائنٹس کم… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال

datetime 29  فروری‬‮  2016

علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم میں مثبت توانائی پیدا کر کے ہی مسائل کو شکست دے سکتے ہیں۔ہمیں پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت، توانائی اور امن کی صورتحال کو دنیا کو پیش کرنا ہے، سائنس و ٹیکنالوجی کو نظر انداز کرنیکی وجہ… Continue 23reading علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال

ہفتہ رفتہ میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں ماند پڑنے سے قیمتیں پھر جمود کا شکار

datetime 29  فروری‬‮  2016

ہفتہ رفتہ میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں ماند پڑنے سے قیمتیں پھر جمود کا شکار

کراچی(نیوز ڈیسک) چین کی اپنی روئی کے ذخائزفروخت کرنے، سال2016-17 میں عالمی سطح پرروئی کی کھپت ابتدائی تخمینوں کے مقابلے میں کم ہونے کی اطلاعات سے نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمت 6سال کی کم ترین سطح پرآنے کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان سمیت دنیابھرمیں روئی کی تجارتی سرگرمیاں ماند رہیں جبکہ پاکستان… Continue 23reading ہفتہ رفتہ میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں ماند پڑنے سے قیمتیں پھر جمود کا شکار

پاکستان کا روس و دیگر سابقہ سوویت ریاستوں سے آزاد تجارتی معاہدے کا فیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاکستان کا روس و دیگر سابقہ سوویت ریاستوں سے آزاد تجارتی معاہدے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے روس سمیت دیگر سابقہ سوویت ریاستوں سے انٹرا ٹریڈ میں اضافے کیلئے آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں حکمت عملی طے کر لی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کو موصول دستاویزات کے مطابق روس نے پاک روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، معیشت، سائنس اور… Continue 23reading پاکستان کا روس و دیگر سابقہ سوویت ریاستوں سے آزاد تجارتی معاہدے کا فیصلہ

دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان

datetime 29  فروری‬‮  2016

دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے دیکھتے رہ گئے،دبئی میں پاکستانیوں نے گزشتہ سال 20فیصد سے زائدجائیدادیں خرید لیں دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے گزشتہ سال کے دوران 20 فیصد زائد جائیدادیں خریدی ہیں اور دوران سال پاکستانی سرمایہ کاروں نے دبئی میں تقریباً 2ارب 17کروڑ… Continue 23reading دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان

پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا، محکمہ شہری ہوابازی کے سیکریٹری عرفان الٰہی کہتے ہیں کہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیںانہوںنے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان ایئر ویز کی تشکیل کیلیے 100… Continue 23reading پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی،پاکستان کے وارے نیارے ہوگئے

datetime 28  فروری‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی،پاکستان کے وارے نیارے ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کو آئل پرائسز میں کمی سے گزشتہ 7ماہ کے دوران 2 ارب 84کروڑ 68لاکھ 89 ہزار ڈالر کی بچت ہوئی۔پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی 2015 سے جنوری 2016 کے دوران پاکستان نے بیرون ملک سے 4ارب66کروڑ 30لاکھ 62ہزار ڈالر کی خام اور تیار… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی،پاکستان کے وارے نیارے ہوگئے

قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز کمی

datetime 28  فروری‬‮  2016

قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز کمی

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز کمی 12 ڈالر کی کمی سے1222 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور386 روپے کی کمی ہوئی۔جسکے نتیجے میںفی… Continue 23reading قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز کمی

عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا

datetime 28  فروری‬‮  2016

عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا

کراچی (نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا ہو گیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں12ڈا لر کی کمی سے فی اونس سو نے کی قیمت1222ڈالرہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک… Continue 23reading عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا