قومی بچت بنک میں کروڑوں کا غبن‘ عوام کا پیسہ داؤ پر لگ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سیونگ میں ساڑھے سات کروڑ روپے کی مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ نیشنل سیونگ کے افسران نے اہلکاروں کے نام پر 77.5ملین روپے کے فنڈز غیر قانونی طریقہ سے قومی خزانہ سے نکلوائے ہیں جن کی اب اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔ سرکاری دستاویزات کے… Continue 23reading قومی بچت بنک میں کروڑوں کا غبن‘ عوام کا پیسہ داؤ پر لگ گیا