فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئی تاریخ رقم ہوگئی،دبئی کے ہوائی اڈے پر حیرت انگیز سہولت متعارف

4  جون‬‮  2017

دبئی (این این آئی)دبئی کے ہوائی اڈے پر سونے کے کیبنوں کے ہال “سِلیپ اینڈ فلائی” کا افتتاح کردیاگیا۔ ہوائی اڈے کی عمارت نمبر 3 میں واقع اس ہال میں سونے کے لیے 27 کیبن شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہوائی اڈے کی جانب سے نہ صرف تھکے ہوئے مسافر کی راحت کا سامان فراہم کیا گیا ہے بلکہ ساتھ ہی اس کی “تفریح” کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ سونے کی غرض سے بنائے گئے ان کیبنوں میں کو خاص

ذیزائن کے تحت اپنایا گیا ہے۔ مجموعی 27 کیبنوں میں سے 20 کیبن اِسکیمو کے گھروں کی صورت میں ڈیزائن کیے گئے ہیں جب کہ 7 دْہرے کیبنوں کو بچوں کے فولڈ ایبل بستروں سے بھی لیس کیا گیا۔یاد رہے کہ مذکورہ کیبن ہال “سِلیپ اینڈ فِلائی” عمارت کے گیٹA1 کے نزدیک واقع ہے۔ یہ ہال دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے راستے سفر کرنے والے مسافروں کو اپنی نیند پوری کرنے اور راحت و آرام حاصل کرنے کے مزید اختیارات فراہم کرتا ہے.

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…