40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
لاہور ( نیوز ڈیسک) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل یکم مارچ بروزمنگل کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے… Continue 23reading 40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی