پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

کیو موبائل خریدنے والوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،حسا س ادارے حرکت میں،عوام میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میںکیوموبائل کی تعدادپہلے ہی قانونی طورپردرآمدشدہ موبائل کی نسبت سمگل شدہ موبائل فونزسے زیادہ ہے جبکہ اب معروف کمپنی ’’کیوموبائل ‘‘نے پاکستان صارفین کودرآمدشدہ غیرمعیاری سمارٹ فونزبیچ ڈالے ہیں جس پرصارفین بہت پریشان ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں موبائل فونز کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے ۔لیکن کیو موبائل

نے پاکستانی صارفین کو چین سے گھٹیا موبائل درآمد کرکے تھمادیئے ۔سی بات کا فائدہ اٹھایا کیو مابائل نے اور چین سےدرآمد شدہ گھٹیا کوالٹی کے موبائل عوام کے ہاتھ میں تھما دیئے ۔ ہزاروں روپے مالیت کے کیو موبائل میں شناخت کا آئی ایم ای آئی نمبر ہی نہیں جس کی وجہ سے ایک نمبر پر کئی موبائل فنکشنل ہیں ۔ جن کے چوری یا گم ہونے کی صورت میں کوئی شناخت ممکن ہی نہیں حکومتی ادارے کیو موبائل کو سیکورٹی رسک بھی قرار دے چکے ہیں۔کیو موبائل استعما ل کر نے والے صارفین کا کہنا ہے کہ بھارتی ماڈلزسے مزین اشتہارت کے علاوہ کیو موبائل میں کوئی خصوصیت نہیں ہے۔ ملک بھر میں مصنوعات کی کوالٹی جانچنے اور صارفین کے تحفظ کے کئی ادارے موجود ہیں مگر کیو موبائل کی انتظامیہ ان سب کی آنکھوں میں دھول جھونک کر صارفین کو لوٹنے میں مصروف ہے۔پاکستان کے کئی ادارے کیوموبائل کوسیکورٹی رسک بھی قراردے چکے ہیں ۔۔واضح رہےکہ دوسری طرف  وفاقی حکومت نے  بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فونزپربھی ڈیوٹی کم کردی گئی ہے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی 1000 سے کم کر کے 650 روپے کر دی گئی ہے۔ جبکہ اب وہ 650روپے کردی گئی ہے جس سے پاکستان میں موبائل فونزسستے ہوجائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…