یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمت بغیر منظوری نہ بڑھائی جائے، نوازشریف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر سخت نا پسندیدگی کا اظہارکرتے ہوئے اضافہ فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمت بغیر منظوری نہ بڑھائی جائے،یوٹیلیٹی اسٹورز کو منظوری کے بغیر قیمتوں میں اضافے کا اختیار نہیں۔… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمت بغیر منظوری نہ بڑھائی جائے، نوازشریف