کراچی، رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے مئی کے دو ہفتے کے دوران آلو ، کیلا ، گڑ چینی دال مونگ ، دال مسور دال چنا چاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے پاکستان بیورو شماریات سے جاری کردہ اعدادوشمار کے… Continue 23reading کراچی، رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ