تربیلا ڈیم،چینی کمپنی کے اچانک بڑے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
صوابی(این این آئی) تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی سائینو ہائیڈرو نے منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ منہدم ہونے کے نتیجے میں 3 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کے بعد نئے بجلی گھر کی تعمیر کا کام غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔… Continue 23reading تربیلا ڈیم،چینی کمپنی کے اچانک بڑے فیصلے نے سب کو حیران کردیا