صارفین کو مشکلات کا سامنا، ہزاروں ملازمین پھنس کر رہ گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کی تیاریوں میں صارفین کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے تمام بینکوں کو ہفتے کو بھی کام کرنے کا حکم دیا تھا تاہم نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم نے کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں کام کرنا چھوڑ دیا ٗکراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر… Continue 23reading صارفین کو مشکلات کا سامنا، ہزاروں ملازمین پھنس کر رہ گئے