جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

ماسکو،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روس اس منصوبے کے تحت 60پلانٹس میں سے 24پلانٹس بلوچستان میں لگائے جائیں گے اس کے علاوہ ایک پلانٹ پنجاب کے سیاحتی شہرمری میں لگایاجائے گاجبکہ آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں بھی یہ پلاٹنس نصب کئے جائیں گے ۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل… Continue 23reading روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

چین نے دنیا کو حیران کردیا کس چیز سے سالانہ 40 لاکھ 50ہزار ٹن تیل بنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

چین نے دنیا کو حیران کردیا کس چیز سے سالانہ 40 لاکھ 50ہزار ٹن تیل بنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین میں ٰدنیا میں سب سے بڑے پیمانے کا کوئلے سے تیل کی پیداوار کا مثالی منصوبہ نینگ شیا میں شروع ہو گیا ،منصوبے سے سالانہ 2کروڑ 4لاکھ 60ہزار ٹن کے کوئلے سے 40 لاکھ 50ہزار ٹن تیل کی پیداوار ہو گی اس منصوبے کی لوکلائزشن کی شرح 98.5… Continue 23reading چین نے دنیا کو حیران کردیا کس چیز سے سالانہ 40 لاکھ 50ہزار ٹن تیل بنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کرتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت… Continue 23reading پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔جس کے باعث‌پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے اضافہ ہوگیاہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے اضافہ کیساتھ 50ہزارروپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافہ کیساتھ 42ہزار857 روپے ہوگئی ہے۔

پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ سمری بھجوا دی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بجھوادی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوگرانے پٹرولیم مصنوعات میں‌اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے،جس میں یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 93۔6 روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگراکی جانب سےحکومت کوپٹرولیم… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ سمری بھجوا دی گئی

سی پیک کے بعدچین کا پاکستان میں ایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،عظیم دوست نے نئی خوشخبری سنادی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

سی پیک کے بعدچین کا پاکستان میں ایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،عظیم دوست نے نئی خوشخبری سنادی

بیجنگ(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی نے گوادر بندرگاہ کو اپ گریڈ اور گوادر ماسٹر پلان پر ایک سال میں عملدرآمد کرنے،پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کو تیز کرنے،چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ریل ماس ٹرانزٹ منصوبے لگانے اور جنوب تا شمال ٹرانسمیشن لائن منصوبے لگانے کی منظوری دیدی،… Continue 23reading سی پیک کے بعدچین کا پاکستان میں ایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،عظیم دوست نے نئی خوشخبری سنادی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(آن لائن)پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح قائم کردی۔ سال 2016 میں پاکستانی مارکیٹ میں 43 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوچکا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوران مثبت خبروں پر سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں،… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

لاہور(این این آئی ) پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس میں مسافروں کو ٹرین میں سوارہونے سے لیکرآخری منزل پر پہنچنے تک تمام متعلقہ ضروری معلومات کی فراہمی اور خصوصی ہدایات ایک خودکارنظام کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر… Continue 23reading ’’اب آئے گا سفر کا مزہ ‘‘ پاکستان ریلوے نے شاندار تبدیلی کر دی

شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نجی کمپنی شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہین ائرلائن کا مسافرطیارہ لاہورائرپورٹ پرٹیک آف کرنے لگاتوپائلٹ نے فنی خرابی کے باعث طیارےکودوبارہ رن وے پرلے آیا۔طیارے میں فنی خرابی اس کے کنڑولنگ سسٹم میں تھی۔ شاہین ائرلائن کے اس طیارے میں 325مسافرلاہورسے… Continue 23reading شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا