جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ٹوکن ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،رواں سال ہی نافذ ہوگا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ٹوکن ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،رواں سال ہی نافذ ہوگا

لاہور( این این آئی )محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس دہندگان کیلئے رواں سال سے ایزی لوڈکی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈائریکٹر ایکسائز رضوان شیروانی کے مطابق ٹوکن ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس ایزی لوڈکے ذریعے بھی جمع کراسکتے ہیں تاہم سروس سنٹرکے ذریعے ٹیکس جمع کرانے پر2فیصدچارجزاداکرناہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ٹوکن ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،رواں سال ہی نافذ ہوگا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق بدھ کے رو ز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 25پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1185ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

بجلی کے بحران کا خاتمہ؟ خیبرپختونخواحکومت نے اپنے دورمیں اب تک کیا کام کیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بجلی کے بحران کا خاتمہ؟ خیبرپختونخواحکومت نے اپنے دورمیں اب تک کیا کام کیا؟حیرت انگیزانکشافات

پشاور(آئی این پی )پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن(پیڈو) نے صوبے میں 1200میگاواٹ سے زائد کے پن بجلی کے پراجیکٹس شروع کیے ہیں جن میں سے514میگا واٹ سرکاری شعبے میں،ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے بالا کوٹ میں300میگا واٹ اور668 میگاواٹ کے نجی شعبے میں ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ35.6میگا واٹ کے356مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس رواں برس مکمل… Continue 23reading بجلی کے بحران کا خاتمہ؟ خیبرپختونخواحکومت نے اپنے دورمیں اب تک کیا کام کیا؟حیرت انگیزانکشافات

مسلسل حادثوں کے بعدفضائی سفرسے خوفزدہ افراد کیلئے خوشخبری،20محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2017

مسلسل حادثوں کے بعدفضائی سفرسے خوفزدہ افراد کیلئے خوشخبری،20محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک)دنیابھرمیںمسلسل حادثوں کے باوجود ہوائی جہاز کی سواری کو آج بھی محفوظ ترین سمجھاجاتاہے اس سلسلے میں ایئر لائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے حال ہی میں دنیا بھر سے 425 ایئرلائنز کمپنیز میں سے 20محفوط ترین ایئرلائنز کمپنیز کی فہرست تیار کی ہےجس میں درج ذیل ایئرلائنزشامل ہیں ۔ ایئر نیوزی لینڈ ،الاسکا ایئرلائنز ،آل نیپون… Continue 23reading مسلسل حادثوں کے بعدفضائی سفرسے خوفزدہ افراد کیلئے خوشخبری،20محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری

جاپان کی اجارہ داری ختم، چین نے بالاخر وہ چیز بناہی لی جس کی کوشش عرصے سے کررہاتھا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2017

جاپان کی اجارہ داری ختم، چین نے بالاخر وہ چیز بناہی لی جس کی کوشش عرصے سے کررہاتھا،حیرت انگیزانکشاف

تائی یوان (آئی این پی ) چین پانچ سال کی مسلسل کوششوں کے بعد بال پوائنٹ کی نب تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ، کیا یہ بات حیران کن نہیں ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ بال پوائنٹ تیار کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک چین ابھی تک بال پوائنٹ کی… Continue 23reading جاپان کی اجارہ داری ختم، چین نے بالاخر وہ چیز بناہی لی جس کی کوشش عرصے سے کررہاتھا،حیرت انگیزانکشاف

سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی ؟معروف پاکستانی ماہر قانون نے تمام خدشات کا واضح جواب دیدیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی ؟معروف پاکستانی ماہر قانون نے تمام خدشات کا واضح جواب دیدیا

لاہور (آئی این پی ) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک ) پاکستان کیلئے دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی ثابت نہیں ہو گا ، جو لوگ اس منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ سی پیک اور ایسٹ انڈیا کمپنی نے زمین و آسمان کا فرق… Continue 23reading سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی ؟معروف پاکستانی ماہر قانون نے تمام خدشات کا واضح جواب دیدیا

نیلم جہلم منصوبہ رواں سال ہی آپریشنل ہوجائیگا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

نیلم جہلم منصوبہ رواں سال ہی آپریشنل ہوجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ سکی کیناری منصوبے پر تعمیری کام آئندہ دو سے تین ماہ میں شروع ہو گا اور منصوبے کیلئے دو ہزار سات سو ترانوے کینال زمین خرید لی ہے ۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کافی سفر طے کر لیا،دوہزار اٹھارہ میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے… Continue 23reading نیلم جہلم منصوبہ رواں سال ہی آپریشنل ہوجائیگا

2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2017

2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور اور فیصل آبادمیں کارروائیاں ،2 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمدکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فود اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدرنے کہا کہ کھانے پینے کی اشیامیں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈان کے دوران فیصل آباد میں دودھ لانے والے 40 ٹینکرز کی چیکنگ کی گئی لاہور… Continue 23reading 2 ہزار لیٹر دودھ ضائع کردیاگیا، کس چیز کی ملاوٹ کی گئی تھی؟افسوسناک انکشاف