وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایمرجنگ اکانومی پر ملنے والاایوارڈحضر ت داتاگنج بخش کے نام کردیا۔اسحاق ڈارنے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر ہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں، انہوں نے کہاکہ مجھے ملنے والے ایوارڈ کا کریڈٹ وزیراعظم نوازشریف کو جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی معیشت ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے… Continue 23reading وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا