پاک چین اقتصادی راہداری، برطانیہ پاکستان میں کیا کرنیوالا ہے؟معروف چینی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا
بیجنگ(آئی این پی )برطانیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے ، برطانیہ اور دوسرے ترقی یافتہ ممالک کیلئے سی پیک اور ون بیلٹ ون روڈ میں دیگر شامل منصوبوں میں شراکت کیلئے اہم مواقع موجود ہیں ، برطانیہ سی پیک منصوبہ میں اہم شراکت دار بننے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری، برطانیہ پاکستان میں کیا کرنیوالا ہے؟معروف چینی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا







































