سرکاری خزانہ بھرنے کا انوکھا حل،بینک میں پیسہ رکھنے والے عوام اب ’’حصہ‘‘ دینگے
لاہور( این این آئی )بینکوں سے ایک روز میں 50ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی ،ایک شناختی کارڈ پر نکالی گئی رقم 50ہزار سے بڑھنے کی صورت میں 0.6فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ایک شناختی کارڈ پر کھولے گئے مختلف اکاؤنٹس سے بھی کل ملا کر ایک دن میں… Continue 23reading سرکاری خزانہ بھرنے کا انوکھا حل،بینک میں پیسہ رکھنے والے عوام اب ’’حصہ‘‘ دینگے