جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی نااہلی، ڈالر کی اچانک اونچی اُڑان، ایک ہی دن میں اتنا بڑا اضافہ کہ پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد ڈالر کو پر لگ گئے مگر پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں گر گئی، ڈالر کی قیمت 104 سے بڑھ کر 109 ہو گئی، یعنی ڈالر کی قدر میں ایک روز میں 5 روپے کا اضافہ ہو گیا،

وزیراعظم نواز شریف کے صادق اور امین نہ رہنے پر نااہل کرنے کے سپریم کے فیصلے پر ملک کی سٹاک مارکیٹ میں بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی، آج سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی، لوگوں نے عدالتی فیصلے کے پیش نظر ڈالر کی فروخت بند کر دی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر 104 سے بڑھ کر 109 روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…