اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 17 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ہوشیار ، خبردار ، عوام ہو… Continue 23reading ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

سنگاپور(نیوزڈیسک) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے معاہدے 1228.31 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ جون کےلئے یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت مستقبل کے معاہدے 0.8 فیصد اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر میں ایمنسٹی اسکیم بالکل ناکام ہوگئی ہے ایف بی آر بہت کم تارجروں کو ٹیکس نیٹ میں لا سکا ، ٹیکس نیٹ نہ بڑھنے کی وجہ حکومت اور تاجربرادری میں ودہولڈنک ٹیکس کا تنازع ہے تاہم وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی تاجروں… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں اٹلی کے سفیرسٹیفانوپونٹیکارنونے کہا ہے کہ چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کی ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق روم میں ایک سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی تاجر برادری کیلئے یہ اطالوی صنعت کاروں… Continue 23reading چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

سٹیٹ بینک نے ’’پے پاک‘‘ کے نام سے نئی ادائیگی سکیم متعارف کرا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سٹیٹ بینک نے ’’پے پاک‘‘ کے نام سے نئی ادائیگی سکیم متعارف کرا دی

کراچی (نیو زڈیسک)بینک دولت پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے ملک کے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں ہمہ گیر تبدیلیاں لانے کیلئے 2020ء تک کا ہدف مقرر کیا ہے جس کے تحت آبادی کے ان طبقات کو ڈیجیٹل مالی سہولتوں تک رسائی ہوسکے جو ابھی تک اس سے… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ’’پے پاک‘‘ کے نام سے نئی ادائیگی سکیم متعارف کرا دی

پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کیلئے آنے والے بحری جہاز کو پٹرول کی کوالٹی ناقص ہونے پر واپس متحدہ عرب امارات بھیج دیا گیاجس سے ملک بھر میں تیل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز میں50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول موجود ہے اور اس کو 2 وجوہات کے باعث… Continue 23reading پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  اپریل‬‮  2016

تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

سنگاپور (نیوزڈیسک) تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال، ایشین آئل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں مندی دیکھی گئی جس کی وجہ تیل کی پیداوار میں کمی بارے سعودی نائب ولی عہد کا بیان بتایا گیا ہے۔ امریکہ کے اہم ترین… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)شہر کے مختلف مقامات پر ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ۔ مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 59روپے مہنگا ہو کر 826 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت222روپے اضافے سے 3115روپے تک پہنچ گئی… Continue 23reading ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اربوں روپے خسارے سے دوچار پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی حمایت کردی۔مرکزی بینک نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے شعبے کو اہم قرار دیتے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی