بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کاروباری لین دین کرنے والوں کااضافہ ، ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں کمی

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ(آن لائن) کاروباری لین دین کرنے والوں کا اضافے کے بعد منافع خوری کے پیش نظر ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں جمعرات کو لین دین کے ابتدائی چند لمحوں میں کمی دیکھنے میں آئی،جس نے وال سٹریٹ کی ریکارڈ بندش کی پرواہ نہیں کی۔

ہینگ سینگ انڈیکس0.12فیصد یا32.76پوائنٹس کی کمی کے ساتھ27,574.62ہوگیا۔بنچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس 0.15فیصد یا5.07پوائنٹس کی کمی کے ساتھ3,279.99ہوگیا جبکہ شنزن جامع انڈیکس جو چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج ہے0.18فیصد یا3.31پوائنٹس کمی کے ساتھ1,866.01ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…