پاک چین اقتصادی راہداری منصو بہ سے عوام کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایل این جی سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی ٗ پورٹ قاسم اور ساہیوال میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کے دو منصوبوں سے 2640 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق توانائی کے بحران پر قابو… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصو بہ سے عوام کیلئے بڑی خبر آگئی