جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

آباد ایکسپو: 5ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

کراچی ( یو این پی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ ” آباد انٹرنیشنل ایکسپو2017 ” پاکستان میں آئیڈیاز کے بعد تعمیراتی صنعت سے متعلق سب سے بڑی اور انتہائی موثر نمائش ہے جو تعمیراتی صنعت کے تمام کرداروں کو ایک چھت تلے جمع کرے گی۔تعمیرات کے اس عالمی میلے میں 5 تا 7 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔جبکہ 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…