پانچ ہزاروالانوٹ ختم؟ ،دھماکہ دارخبرآگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملک سے 5ہزارروپے کے نوٹ ختم کرنے کی سفارش کردی۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹرسلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ بڑے نوٹ مرحلہ وار ختم کر دیے جائیں تو لوگ بینکوں میں سرمایہ رکھنے کیساتھ ساتھ ٹرانزیکشن کی طرف جائیں گے جبکہ حکومت کوبینکنگ ٹرانزیکشن میں کافی ٹیکس… Continue 23reading پانچ ہزاروالانوٹ ختم؟ ،دھماکہ دارخبرآگئی