سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ۔۔۔ خریداروں کی موجیں لگ گئیں
کراچی ( آن لائن )عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر نے عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودوں میں فروخت کے باعث 21 ڈالر کمی سے 1209 ڈالر فی اونس… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی ۔۔۔ خریداروں کی موجیں لگ گئیں