جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں پیاز نایاب ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں عید کے بعدملک میں پیازکے بحران کے پیش نظرقیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، وہ پیاز جو تیس سے چالیس روپے کلو فروخت ہوتا تھا وہ سو سے ایک سو بیس روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے،کراچی میں پیاز کی قیمتیں دوسرے شہروں میں سپلائی بند کرنے سے کافی حد تک نیچے آئیں ہیں لیکن پورے ملک میں پیاز کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے،بیوپاریوں کے مطابق پیاز کی قیمتوں میں استحکام

عارضی ہے کیونکہ بلوچستان کی فصل آئندہ2ماہ تک پیاز کی طلب پوری کرنے کےلئے نافی ہے، بارشوں کی وجہ سے بلوچستان کی پیداوار سے40فیصد تک کم رہی ہے جس کی بدولت سندھ کی پیاز مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی قلت کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…