جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیئے،اچانک اتنا بڑااضافہ کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کو پر لگ گئے، گزشتہ دس دنوں میں سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں بڑھنے سے مقامی مارکیٹ پر بھی اثرات پڑنے شروع ہو گئے جس کے باعث پچھلے دس روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 53 ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔

مقامی ماہرین کا کہنا ہے کہ محرم سے قبل شادیوں کے سیزن کی وجہ سے بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف عالمی قوتوں کے آپس میں تناؤ کے باعث سرمایہ کار ڈالر میں انویسٹمنٹ کرنے سے ڈر رہے ہیں اور سونے میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت سب سے محفوظ ترین کاروبار گولڈ کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…